

Loading content...
اِس کے بعد بین کر تے ہوئے فرمایاکہ ہم اپنے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام کے سائے میں کیسے خوش و خرم آباد و شاد زندگی گزار رہے تھے کہ تم لوگوں نے کربلا میں ہمارا وہ ہنستا بستا گھر آباد کر دیا پھر بے وارثوں کی طرح تم لوگوں نے ہمیں عرب کے ایک ایک شہر میںسے گزارا ہماری ہتک حرمت کی اور اب تو ہم وطن واپس جانے کے قابل بھی نہیں رہ گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار