

Loading content...
دیکھیں تو سہی کہ ہمیں کس طرح بے حجاب دربارمیں لایا گیا ہے کیا ہم ابھی بھی گریہ نہ فرمائیں، ہمارے در اطہر کی پاک کنیزیں بھی کبھی اس طرح بازار اور دربار میں نہیں آئیں کہ جس طرح تم ہمیں اس ظالم دربار میں لے آئے ہو یہ بجا ہے کہ ہمارے گرد انوارِ الہیہ کا پردہ ہے کوئی نجس نگاہ اس نور کی حفاظتی دیوار کو عبور نہیں کر سکتی مگر پھر بھی ہمیں دربار میں تو لایا گیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار