

Loading content...
جس وقت ملعونِ ازل نے بہن کی یہ بات سنی تو اس نے فوراً سر اطہر کو رومال سے ڈھانپ دیا اور بہن سے کہا کہ ان معصوم شہزادیوں کو اپنے پاس پردے میں بلوا لو اس وقت ملعون کی ایک کنیز دونوں شہزادیوں کوپسِ پردہ لے گئی تو ہند نے اپنی کنیز سے پوچھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار