

Loading content...
اس کی یہ بات سن کر یحییٰ بن حکم نے سر جھکا کر کہا کہ تمہاری اس حرکت کی وجہ سے ہم تو کسی کو منہ دکھانے کے قابل بھی نہیں رہ گئے بلکہ دنیا میں زندہ رہنے کے قابل بھی نہیں رہے ،یہ کہہ کے وہ دربار سے نکل گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار