

Loading content...
یحییٰ بن حکم نے وہیں سے یزید ملعون کو مخاطب کر کے کہا تمہاری پھوپھیاں کہہ رہی ہیں کہ ان پاک مستورات کو پہچانو، تم نے تو پاک خاندان علیہم الصلواة والسلام کی دشمنی میں اپنی عزت کا بھی جنازہ نکال دیا ہے، تم نے توسارے خاندان کی ناک کٹوا دی ہے، سمیہ ملعونہ (زیاد کی ماں) کا تو اس پاک خاندان علیہم الصلواة والسلام سے کوئی رشتہ ہو نہیں سکتا کیونکہ وہ رذیل وذلیل نسل سے ہے، مگر ان مستورات میں سبھی تو تیری دشمن نہیں ہیں ان ہی میں تمہاری پھوپھی کی بیٹیاں بھی تو دربار میںآئی ہوئی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار