

Loading content...
یزید ملعون کی پھوپھی نے پردے سے منہ باہر نکال کرکہا او ملعونِ ازل! تجھے تو خاندان کی عزت کا احساس بھی نہیں رہ گیا مگر یہ دونوں پاک مستورات صلواة اللہ علیہا تو میری سگی بہن کی بیٹیاں ، میری بھانجیاں ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار