

Loading content...
یزید ملعون کے خاندان کی عورتیں میں گریہ و ماتم کاایک کہرام بپا ہوا ، ان کے رونے کی آواز سن کر جو اہل دربا ر آہستہ آہستہ رو رہے تھے وہ بھی بہ آوازِ بلند گریہ وبکا کرنے لگ گئے اور اسی دوران بناتِ رسول اللہؐ صلواة اللہ علیہن دربار میں تشریف لے آئیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار