

Loading content...
٭انما یرید اللہ لیذہب عنکم الرجس… رِجس چاہے کسی بھی شکل میں کیوں نہ ہو، نجس جسم ہو، نجس نگاہ ہو، یا نجس خیال ہو، وہ ہمیں تو کیا، ہماری کنیزوں کی نعلین کو بھی مس نہیں کرسکتا، کوئی بھی نجاست ہماری حد تطہیر کو عبور نہیں کرسکتی، اٹھو اب چلیں، مظلوم بھائی علیہ الصلواة والسلام کی خاطر ایک منزل اور سہی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار