

Loading content...
ہمیں معلوم ہے کہ تو اپنے وعدے کے خلاف نہیں کر سکتا ، یہ فرما کر ایک نظر پاک پردہ داروں صلواة اللہ علیہن پر ڈالی اور فرمایا یہ ٹھیک ہے کہ سامنے ملعون کا دربار ہے یہ ٹھیک ہے سامنے شرابی کا نجس و رِجس دربار ہے یہ ٹھیک ہے کہ سامنے بدقماش لوگوں سے دربار کی کرسیاں بھری ہوئی ہیں، مگر خالق کا ہمارے ساتھ ایک وعدہ ہے اور اس نے فرمایا ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار