

Loading content...
اُس وقت ملکہئِ عالمین بی بی پاک صلواة اللہ علیہا نے آسمان کی طرف نگاہ فرمائی آنکھوں میں آنسو آگئے، رو کر فرمایا میرے خالق! ہمارے پردے کی عظمت وشان سے تو تو واقف ہے، میرے ہمراہ سیدانیوں کا یہ ستم رسیدہ کارواں ہے اوراب اِن میں مزیدکوئی دکھ دردبرداشت کرنے کا حوصلہ بھی نہیں ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار