

Loading content...
جنابِ سجاد علیہ الصلواة والسلام فرماتے ہیں کہ دنیا کی کسی ماں نے محضر ہ جیسا کمینہ اور بدبخت بیٹا پیدا نہیں کیا، بس آپ اسی بات سے اس ملعون کی شقاوت کا اندازہ کرلیں، یہی ملعون پاک پردہ دارانِ وحدت صلواة اللہ علیہن کے قافلے کو دربار میں لانے پر مامور ہوا، 900 ملاعین کی نگاہیں دروازے پر لگی تھیں کہ محضرہ بن ثعلبہ نے بہ آوازِ بلند پاک قافلے کی آمد کا اعلان کیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار