

Loading content...
جس وقت دربارِ ملعون کی 900 کرسیاں لوگوں سے پُر ہوگئیں تو اُس وقت ملعون شام نے محضرہ بن ثعلبہ ملعون کو حکم دیا کہ جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام سے عرض کرو کہ وہ اب پاک پردہ دارانِ توحید صلواة اللہ علیہن کو دربار میں لے آئیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار