

Loading content...
اس کی حقیقت یہ ہے کہ پاک پردہ دار صلواة اللہ علیہن تقریباً 8 بجے کے قریب قصر ملعون کے دروازے پر پہنچے وہاں تین گھنٹے انہیںملعون کے بلاوے کا انتظار کرنا پڑا، پھرانہیں انتظار گاہ میںبٹھا دیا گیا ، اُس کے بعد صرف مرد حضرات کو دربار میں بلایا گیاجبکہ مستوراتِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کو نماز ظہر تک انتظارگاہ میں پیشی کے انتظار میں بیٹھنا پڑا یعنی ساڑھے تین یا چار گھنٹے انہیں وہاں انتظار میں گزارنا پڑے،مگر یہ کسی تاریخ میں نہیں بتایا گیا کہ انہیںاس دوران کسی نے کھانا یا پانی بھی پیش کیا یا نہیںیا انہوں نے نماز کس طرح ادا کی ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار