

Loading content...
کھانا زہر مار کرنے کے بعد ملعونِ شام شراب اور شطرنج میں مصروف ہوگیا،اسی دوران وہ ملعونِ ازل امام علیہ الصلواة والسلام سے مصروفِ کلام بھی رہا اوراس دوران اُس کے بدقماش ساتھیوں نے بھی شراب نوشی شروع کر دی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار