

Loading content...
جس وقت امام زین العابدیںعلیہ الصلواة والسلام کے ہاتھ آزاد ہوئے توانہوں نے سب سے پہلے اپنی جیب میں سے تسبیح نکالی اور پڑھنا شروع کر دی، ملعون سے گفتگو بھی فرماتے رہے اور انگلیوں میں تسبیح بھی گردش کرتی رہی ، ملعونِ شام کی نگاہ پڑی تو اس نے فوراً سوال کیا کہ میں دیکھ رہا ہوں کہ آپ مجھ سے گفتگو بھی فرمارہے ہیں او ر تسبیح کی گردش میں بھی کوئی فرق نہیں آرہا ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار