

Loading content...
اس کے بعد لکھتے ہیں کہ جیسے قبل از طلوع یا بعد از غروبِ آفتاب انسان شعاعِ شمس کو دیکھتا ہے مگر شمس نظروں سے اوجھل ہوتا ہے ،ہوسکتا ہے کہ اسی طرح کسی نے ان کے انوار کی شعاؤں کا مشاہدہ کیا ہو، مگر کسی ناپاک نگاہ نے شمس عصمت توحید کو بالکل نہیں دیکھا … آیہئِ تطہیر اس بات کی ایک روشن دلیل ہے اورواقعہئِ جنابِ سہل ابن سعد کایہ فقرہ بھی گواہ ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار