

Loading content...
یہاں میں صاحب ناسخ التواریخ کا ایک خوبصورت بیان نقل کرنا ضروری سمجھتا ہوں، وہ فرماتے ہیں کہ اگرچہ یہ روایات تمام کتابوں میں لکھی گئی ہے کہ اہل بیت اطہار علیہم الصلواة والسلام کے پاک پردہ داروں صلواة اللہ علیہن کو مکشفات الوجوہ روزِ روشن میں محفلوں اور بازاروں میں عام لوگوں کے سامنے لایا گیا تھا مگر تمہیں ایسا نہیں سمجھنا چاہیے کہ ان روایات کا تعلق پاک خاندان کی محترم مستورات صلواة اللہ علیہن کے ساتھ تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار