

Loading content...
دوستو! یاد رکھیں کہ کسی خدا و رسولؐ کے دشمن کا آ کر پاک پردہ داروں صلواة اللہ علیہن کومس کرنا، ان کی چادریںنوچنا، انہیں زدوکوب کرنا،انہیں بے پردہ کرنا بالکل جھوٹ پر مبنی باتیں ہیںاور یہ باتیں اس پروپیگنڈہ کا حصہ ہیں کہ جو بنی عباس ملعون نے بنی امیہ ملعون کے خلاف نفرت پھیلانے کیلئے کیا تھا اورجس سے انہوں نے اپنی سیاست کی دکان چمکائی تھی اور داستانِ ظلم کو توہین کی حد تک پھیلا کر عوام کو بنی امیہ سے متنفر کیا تھااور واقعہ کربلا و شام کو کیش (cash) کروا کے انہوں نے اپنی حکومت قائم کی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار