

Loading content...
ساری دنیا کے سکالرز کہتے ہیں کہ امتحان اس لئے لیا جاتا ہے کہ انسان کے پاس ہر چیزکا ایک پیمانہ موجود ہے مگر عقل و شعور و علم کی پیمائش کرنے کیلئے کوئی آلہ نہیں ہے، اس لئے مجبوراً میموری ٹیسٹ (Memory test) یعنی صلاحیتوں کا امتحان لیا جاتا ہے کیونکہ انسانی صلاحیتوں کو کسی اور طریقے سے کوئی پرکھ ہی نہیں سکتا اس لئے یہ سلسلہئِ امتحان قائم کیاجاتا ہے کہ انسان کی جملہ صلاحیتوں کو پرکھا یا جانچا جا سکے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار