

Loading content...
ایک ہندو کا واقعہ ہے کہ وہ آٹے کا بت بنا کر اس کی عبادت کیا کرتا تھا، ایک دن آنکھیں بند کر کے وہ کوئی جاپ ، پاٹ کرنے میں مصروف تھا کہ اس وقت ایک بھوکا کتا ادھر آ نکلا اور آٹے سے بنا وہ بت اٹھا کر بھاگ گیا، جب اس نے آنکھ کھولی تو دیکھا کتا دروازہ پار کر کے باہر نکل رہا تھا ، وہ ہندو اُس کے پیچھے دوڑا، کتا کوڑے کے ایک ڈھیر پر بیٹھ کر اس بت کو کھانے لگ گیا، ابھی اس نے دو منہ ہی مارے تھے کہ وہ ہندو پہنچ گیا، کتے کو بھگاکر اس نے فوراً اپنے بھگوان کو اٹھایا اسے چوما، آنکھوں سے لگایا، سینہ سے لگایا، پھر اسے مخاطب ہو کر کہا کہ قربان جاؤں تیرے اس عظیم صبر پر کہ نہ تو کتا مرا اورنہ ہی کوڑے کے ڈھیر کو آگ لگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار