

Loading content...
عزت اور غیرت کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے اسی بات سے یہ استدلال کیا جا سکتا ہے کہ شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام جیسے ہزاروں جوانوں کی شہادت کو معاف کر دینے کو تو مظاہرۂ صبر کہا جا سکتا ہے مگر پاک پردہ دارانِ توحید و رسالت و امامت صلواة اللہ علیہن کے ساتھ کسی معمولی سی گستاخی پر بھی نہ تو پاک خاندان علیہم الصلواة والسلام صبرکر سکتا ہے اور نہ ہی وہ جبار و قہار اور قادرِ مطلق اللہ جل جلالہ صبرکر سکتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار