

Loading content...
فاضل صاحبِ سعادت الدارین نے تحریر کیا ہے کہ امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کی وہ تلوار جو کوئی ملعون لے گیا تھا، وہ ذوالفقار نہیں تھی کیونکہ ذوالفقار تو ودائع نبوت ورسالت میں سے تھی،ایسے ہی کئی دیگر چیزوںکا مولوی صاحب نے اقرار کیا ہے کہ وہ ودائع نبوت و رسالت میں سے ہیں اس لئے انہیںاللہ جل جلالہنے اپنے ذخیرۂ نبوت وامامت میں مذخور کر لیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار