

Loading content...
جیسا کہ جناب دائود علیہ السلام کی زرہ، جناب یوسف علیہ السلام کی قمیص، تابوتِ سکینہ، عصائے موسیٰ علیہ السلام، حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تبرکات یعنی زِرۂ ذوالفصول، عمامہئِ سحاب، دراز گوش یعفور، ناقہئِ غضبہ، امیر المومنین علیہ الصلواة والسلام کے تبرکات یعنی ذوالفقار، مرتجز، اور ذوالجناح وغیرہ کے بارے میں شیعہ مسلّمہ عقیدہ ہے کہ یہ تمام اشیاء کسی غیر معصوم کے قبضہ وتصرف میں نہیں ہیں بلکہ یہ ہمارے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے پاس موجود و محفوظ ہیںاور ان چیزوں کو کوئی غیر معصوم اپنی مرضی سے مس نہیںکر سکتا کیونکہ یہ ودائع نبوت و امامت ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار