

Loading content...
میں نے دیکھا ہے کہ میرے فاضل احباب دورانِ فضائل تو انہی مسلمات کی بنیاد پر اپنی صداقت کو ثابت کر رہے ہوتے ہیں مگر مصائب شروع کرتے ہی وہ اپنی ایک گھنٹے کی تقریر کی خود ہی تردید شروع کر دیتے ہیں اورانہیں مصائب خوانی کی ہوس میں اپنی ساری تقریر بھول جاتی ہے اور مومنین کرام کا حال تو یہ ہوتا ہے کہ جس وقت وہ مجلس سننے کے لئے گھر سے نکلتے ہیں تو عقل کو گھر ہی رکھ جاتے ہیںاور وہ ذاکر یا مقرر کی کسی بات پر غور کرنا گوارا ہی نہیں کرتے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار