

Loading content...
کیوں کہ ایک طرف مصائب بیان کرنے والوں کے دل میں زیادہ رلانے کی خواہش انہیں زیادہ سے زیادہ مظالم بیان کرنے پر اکساتی ہے اور دوسری طرف پردہ دارانِ وحدت صلواة اللہ علیہن کی عظمت کا تقاضہ ہے کہ حد ادب برقرار رہے اور کوئی توہین آمیز لفظ بھی زبان سے صادر نہ ہو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار