

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام نے مجھے اپنے سینے سے لگا لیاپیار کیا پھر فرمایا کہ میں تمہیں اس حالت میں کیسے اجازت دوں ،تم تو پہلے ہی میرے نورِ چشم پر اپنی آنکھوں کو قربان کر چکے ہو اورمیں کسی نابینا کوکیسے میدان میں بھیج دوں مجھے شرم آتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار