

Loading content...
ملعونِ شام نے کہا تم مجھے کربلا کے حالات سناؤ کہ امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام نے اپنے لخت جگر کو جنگ کی اجازت کیسے دی تھی ؟ انہیں رخصت کیسے فرمایا ؟ وہ خیام سے کیسے روانہ ہوئے ؟ ان کا اندازِ جنگ کیسا تھا ؟ پھر کوفیوں نے انہیں زین سے کیسے اتارا ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار