

Loading content...
جناب سدیف علیہ السلام نے جواب دیا کہ ان کے بے عیب حسن کو الفاظ میں بیان کرنا ممکن ہی نہیں ہے، نہ ہی ایسے الفاظ ہیں اور نہ ہی میرے پاس ایسی زبان ہے کہ جس سے میں شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام کے حسن بے مثال کی تعریف کر سکوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار