

Loading content...
ملعونِ شام نے پوچھا سدیف یہ بتاؤ کہ تمہاری آنکھوں کو کیا ہوا ہے جناب سدیف نے روتے ہوئے فرمایا کہ شاید تم میرے جذبات کو نہ سمجھ سکو مگر حقیقت یہ ہے کہ میری آنکھوں کا حقیقی نور تو وہی پاک شہزادہ علیہ الصلواة والسلام تھا کہ جو تمام آل محمد علیہم الصلواة والسلام کی آنکھوں کی ٹھنڈک تھا، انہیں زین سے اترتا دیکھ کر میری آنکھوں کا نور ختم ہو گیا تھا، کاش کہ میں کچھ دیر پہلے اندھا ہو جاتا کہ انہیں شہید ہوتے ہوئے نہ دیکھتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار