

Loading content...
حبشی جوان نے روتے ہوئے جواب دیا اے ملعون ازل میرا نام سدیف ہے، اور میں مولا امام حسینؐ علیہ الصلواة والسلام کا پروردہ ہوں، ہمشکل پیمبر شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام کا غلام ہوں، میں ایسا بد نصیب ہوں کہ اپنے آقا و مولاکی شہادت کے بعد بھی ابھی تک زندہ ہوں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار