

Loading content...
فرعونِ شام نے کہا اسے میرے پاس لے آؤ میں خوداس سے پوچھتا ہوں کہ وہ کون سا ایسا صدمہ ہے کہ جس کی وجہ سے یہ ماتم اور بین کرتا ہے، وہ شامی فوجی اس حبشی غلام کو نیزے کی نوک سے دھکیلتا ہواملعونِ شام کے سامنے لے آیا، ملعونِ شام نے اُس سے پوچھا کہ تم کون ہو؟ تمہارا نام کیا ہے؟ اور تم رو کیوں رہے ہو ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار