

Loading content...
اس شامی ملعون نے جواب دیا کہ اس حبشی کو ہم نے اس لئے سختی سے باندھا ہوا ہے کہ اگر ہم اسے آزاد کرتے ہیں تو یہ منہ پر ماتم کرنا شروع کر دیتا ہے، اگرچہ اس کے رخسار زخمی ہیں مگر پھر بھی یہ ماتم کرنے سے باز نہیں آتا، اور اس کی گردن سے اگر نیزہ ہٹاتے ہیں تو یہ شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام کا پاک نام لے کرایسے کرب ناک بین کرتا ہے کہ کوئی برداشت نہیں کر سکتا حتی کہ اونٹ بلبلااٹھتے ہیں، انسانوں کے جگر پھٹنے کو آ جاتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار