

Loading content...
فرعونِ شام نے یہ منظر دیکھ کر اِس فوجی سے پوچھا کہ یہ شخص تو نابینا ہے، اور ہے بھی شاید غلام، تم نے اسے کیوں قید کر رکھا ہے؟ یہ تو بھاگنے کے قابل بھی نہیںہے اور نہ ہی لڑنے کے قابل ہے ،دوسرا یہ کہ تم اِس کی گردن سے نیزے کی نوک بھی نہیں ہٹارہے ، میں نے تو حکم دے دیا ہے کہ ان تمام اسیروں کی رسیاں کاٹ دو، جبکہ تم نے ابھی تک اس کی رسیاں بھی نہیں کاٹیں آخر اس کی وجہ کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار