

Loading content...
تمام اسیروں کی گردن اور شانوں کی رسیاں کاٹ دو، یہ کہہ کر ملعون خود تخت سے نیچے اتر کر امام علیہ الصلواة والسلام کے قریب آگیاپھر اُس نے اپنے کمر بند میں سے خنجر نکالا اور امام زین العابدین علیہ الصلواة والسلام کے تسلیم و رضا کے حبال خود قطع کرنے لگ گیا ،پھر عرض کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے زیور میں اپنے ہاتھوں سے کیوں اتار رہا ہوں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار