

Loading content...
دسترخوان جس میز پر بچھایا گیا تھا اُسی میز پر ایک طرف امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کا سر اطہر بھی موجود تھا، ملعونِ شام نے سر اطہر کی طرف دیکھتے ہوئے بیمارِ کربلا علیہ الصلواة والسلام سے کہا کہ آپ کے بابا پاک علیہ الصلواة والسلام نے میرے خلاف علم بلند کیا تھا مگر ٭الحمد للہ الذی قتلہ فکفا فیہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار