

Loading content...
امامعلیہ الصلواة والسلام نے فرمایا کہ ہمارے بابا پاک علیہ الصلواة والسلام کو اپنے پاک والدین سے اِس درجہ محبت تھی کہ انہوں نے اپنے ہر بیٹے کا نام اپنے پدرِ بزرگوار کے نام پر رکھ دیا تھاتاکہ وہ جس فرزند کو بھی آواز دیں پاک بابا علیہ الصلواة والسلام کی یاد تازہ ہوجائے اور صرف یہی نہیں بلکہ انہوں نے اپنی تمام پاک دختران صلواة اللہ علیہن کے نام بھی اپنی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کے نام پر رکھ دیے تھے تاکہ ان کی یاد بھی ہمیشہ تازہ رہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار