

Loading content...
جناب سید الساجدین علیہ الصلواة والسلام سے روایت ہے کہ جس وقت ہم دربار میں پہنچے تو وہ ملعون اپنے بدبخت رؤساء کے ساتھ دسترخوان پر کھانا زہر مار کر رہا تھا، ہمیں اِس ملعون کے سامنے لے جا کر کھڑا کیا گیا تواُس ملعون نے اپنا ایک ابرو اٹھا کر گوشہئِ چشم سے ہماری طرف دیکھا اور اُسی طرح کھانا کھاتے ہوئے پوچھا من ھذا ؟ یہ کون ہیں؟ اس وقت محضرہ بن ثعلبہ ملعون نے اسے بتایا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار