

Loading content...
دوسری بات یہ ہے کہ پہلے دن تو پاک خاندان علیہم الصلواة والسلام کے افراد کو پیش کرنے کا وقت ہی نہیں بچا تھا اس لئے انہیں وہ رات ایک خستہ زندان میں گزارنی پڑی تھی ، دوسرے دن صبح کے وقت انہیں پابند رضا کر کے دربار کے دروازے پر لایا گیا، صبح سے دوپہرتقریباً 12بجے تک انہوں نے قصر ملعون کی بیرونی حویلی میں پیشی کا انتظار کیاتھا، اس کے بعد امام سجاؐد علیہ الصلواة والسلام اور ان کے ساتھ جو دوسرے مردتھے انہیں دربار میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار