

Loading content...
اِس کے بعد لفظ مغللون بھی وضاحت طلب ہے، یعنی ہمیں زنجیروں میں جکڑ کر پیش کیا گیا تھا، اس امر میں بھی اختلاف ہے کہ کیا کربلا سے شام تک جنابِ سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کو زنجیروں میں جکڑ کر رکھا گیا تھا یا صرف درباروں کی پیشی کے وقت اسیر کیا گیا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار