

Loading content...
اگر ہم جمع بین الروایتین کے کلیے پر عمل کریں یا بلحاظ درایت دیکھیں تو پتا چلتا ہے کہ یہ روایت دربارِیزید ملعون کی ہے ہی نہیں ہاں یہ دربارِ ابن زیاد ملعون کی ہو سکتی ہے، کیونکہ اُس دربار میں جناب حسن مثنیٰ علیہ الصلواة والسلام بھی موجود تھے اور کئی دیگر ناصرین علیہ الصلوات والسلام کو بھی اُن کے اہل قبیلہ انتہائی زخمی حالت میں لے آئے تھے جہاں ابن زیاد ملعون سے ان کی جان بخشی کروائی گئی تھی اور ان میں سے زیادہ تر توزخموں کی تاب نہ لا تے ہوئے چند ہی دنوں میں درجہئِ شہادت پر فائز ہوگئے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار