

Loading content...
دوسری طرف ہمارے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی جو زیارات موجود ہیں ان میں جناب عقبہ بن سمعان علیہ السلام کو شہدائے کربلا میں شامل بھی کیا گیا ہے اور اُن پر سلام بھی وارد ہوا ہے ، اس لئے ان کا دربارِ شام میں جانا ثابت نہیں ہوتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار