

Loading content...
پہلی روایت یہ ہے کہ وہ میدانِ کربلا میں زخمی ہوگئے تھے اور انہیں گرفتار کر کے ابن زیاد ملعون کے دربار میں پیش کیا گیا تھاتو انہوں نے ابن زیاد ملعون سے کہا تھا کہ ہم تو شہزادہ علیؐ اصغرعلیہ الصلواة والسلام کی والدۂ گرامی صلواة اللہ علیہا کے غلام تھے، ہماری تم لوگوں سے تو کوئی دشمنی نہیں تھی بلکہ ہم تو انہی کے حکم پر اس جنگ میں شریک ہوئے تھے ،اُن کی یہ بات سن کر ابن زیاد ملعون نے انہیں رہا کر دیا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار