

Loading content...
اس سے آگے کسی نے کچھ نہیں لکھا مگرجس وقت ہم ان ناموں پر غور کرتے ہیں تو یہ حقیقت سامنے آتی ہے کہ جناب حسن مثنیٰ علیہ الصلواة والسلام شدید زخمی حالت میں کوفہ رہ گئے تھے اور انہیں بنی فراز کے سردار اسماء بن خارجہ نے امان دی تھی کیونکہ ان کی پاک والدہ ماجدہ صلواة اللہ علیہا کا تعلق بنی فراز سے تھا، اس لئے ان کا دربارِ شام میں آنا قرائن سے ثابت نہیں ہوتا ، جناب عمرو ابن حسینؐ علیہما الصلواة والسلام کے متعلق تمام مؤرخین متفق ہیں کہ مولا امام حسینؐ علیہ الصلواة والسلام کا اس نام کا کوئی فرزند تھا ہی نہیں، یعنی اس نام کی کوئی شخصیت تھی ہی نہیں ،جناب عقبہ بن سمعان سلام اللہ علیہکے بارے میں دو روایات ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار