

Loading content...
دوسری بات یہ ہے کہ اس عبارت کو لکھنے کے بعد کسی نے بھی ان 12یا 18افراد کے نام تحریر نہیں کیے،بلکہ جنہوں نے نام لکھنے کی کوشش کی ہے تو انہوں نے بھی صرف اور صرف چھ افراد کے نام لکھے ہیں اور عجیب بات یہ ہے وہ درج شدہ نام بھی بذاتِ خود متنازعہ مسئلہ ہیں، انہوں نے جو نام تحریر کیے ہیں وہ یہ ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار