

Loading content...
اس روایت میں جو مردوں کی تعداد بیان کی گئی ہے اس میںبھی صاحبان مقاتل نے اختلاف کیا ہے ، یعنی کچھ لکھتے ہیں کہ 12 مردوں کو پیش کیا گیا تھا کچھ لکھتے ہیں 16 مردوں کو پیش کیا گیا اور کچھ صاحبانِ مقاتل نے لکھا ہے 18 مردوں کو پیش کیا گیا تھا ، یعنی اس روایت کو لکھنے والوں نے بھی اس کی عبارت پر اتفاق نہیں کیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار