

Loading content...
ہم جس وقت واقعاتِ دربار پر نظرِ تحقیق کرتے ہیں تو یہ بات ثابت ہوجاتی ہے کہ تمام اسیرایک ساتھ پیش نہیں ہوئے بلکہ پہلے سرہائے اطہرپیش ہوئے ، پھر مردوں کا قافلہ پیش ہوا اور آخر میں پاک مستورات صلواة اللہ علیہن پیش ہوئیں، یہاں امام سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کی ایک روایت پیش کی جاتی ہے کہ انہوں نے فرمایا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار