

Loading content...
یہاں صاحبانِ مقتل کا اس بات میں اختلاف ہے کہ پاک پردہ دارانِ توحید صلواة اللہ علیہن اور امام زین العابدین علیہ الصلواة والسلام ایک ساتھ دربار میں تشریف لائے، یا پہلے سرہائے اطہر پیش ہوئے، پھر اسیرانِ کربلا میں سے صرف مرد پیش ہوئے،اور اُن کے بعد پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کو پیش کیا گیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار