

Loading content...
سارے عزادار آنسوؤں کی اس بارش میں اپنے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی پاک بارگاہ میں التجا کریں کہ آقا! اب تو ان مخدراتِ عصمت صلواة اللہ علیہن کو بازاروں اور درباروں میں لانے کا ظالمین سے انتقام لیں، ان بازاروں اور درباروں میں جانے والی پاک مستورات کو دوبارہ وطن میں آباد فرمائیں، آئیں ہم سب مل کر بارگاہِ امام زمانہ عجل اللہ فجرجہ الشریف میں عرض کریں کہ ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار