

Loading content...
تم نے تطہیر قدیر کی پروردہ ان پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کو درباروں میں پھرایا ہے ،بازاروںمیں پھرایا ہے، شہروں کے چوک دکھائے ہیںکہ جنہوں نے کبھی گھر سے باہرقدم نہیں رکھا تھا تم انہیں یہاں شام تک لے آئے ہو اور اب انہیں دربار میں لا کر تم ایک اور ظلم عظیم کرنا چاہتے ہو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار