

Loading content...
سلیطہ خاتون نے ہاتھ جوڑ کر کہا کہ میری اِس بات پر غور کرو جومیں تمہیں سمجھانا چاہ رہی ہوں ،مجھے اس بات کا کوئی خوف نہیں ہے چاہے تم مجھے لاکھ بار قتل کر دو لیکن تم اب ان مظلومین پر سے دست ظلم اٹھا لو، میں چاہتی ہوں کہ تم پاک مخدراتِ عصمت و طہارت صلواة اللہ علیہن کو دربار میں آنے پر مجبور نہ کرو،اب بھی ان پاک مستورات کی عزت کا خیال کر لو اور جناب شریکتہ الحسینؐ صلواة اللہ علیہا سے معافی مانگ لو شاید وہ تمہارے تمام ظلم معاف فرما دیں ، تم نے اب تک کوئی تھوڑا ظلم تو نہیں کیا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار